جڑانوالہ، گورنمنٹ ووکیشنل کالج کے قریب بس کی رکشہ کو ٹکر، ایک شحض جاں بحق

جڑانوالہ، گورنمنٹ ووکیشنل کالج کے قریب بس کی رکشہ کو ٹکر، ایک شحض جاں بحق

  

فیصل آباد(کرائم رپورٹر)جڑانوالہ کے علاقہ گورنمنٹ ووکیشنل کالج کے قریب تیزرفتار بس نے رکشہ کو ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں رکشہ میں سوار چکو موڑ چک نمبر 2کے رہائشی چوبیس سالہ اشفاق اور چک 534گ ب کے رہائشی 65سالہ لیاقت شدید زخمی ہونے کے باعث موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ چک 144 گ ب کے رہائشی 35سالہ قذافی کو زخمی حالت میں ریسکیو1122کے عملے نے ہسپتال منتقل کردیا۔

شحض جاں بحق

مزید :

علاقائی -