گلدشت ٹاؤن،نابینا خاتون کی تیسری منزل سے کود کر خودکشی

گلدشت ٹاؤن،نابینا خاتون کی تیسری منزل سے کود کر خودکشی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شمالی چھاؤنی کے علاقے میں 35سالہ نابینا خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر تیسری منزل سے کود کر خودکشی کر لی تفصیلات کے مطابق شمالی چھاؤنی کے علاقہ گلدشت ٹاؤن میں 35 سالہ خاتون نے نامعلوم وجوہات تیسری منرل سے کود کر خودکشی کرلی۔خاتون کی شناخت ممتاز کے نام سے ہوئی۔اور وہ نابینا تھی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے ممتاز کی لاش کو ایدھی ایمبولینس ذریعے مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -