چور گینگ کے2ارکان گرفتار

چور گینگ کے2ارکان گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت بلا چورگینگ کے2ملزمان گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت انوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سر غنہ اشفاق عرف بلا اور اس کے ساتھی قمر کو گرفتار کر کے ملزمان سے نقدی، 3موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیاء برآمد کر لیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش شہر کے مختلف علاقوں میں چوری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے

مزید :

علاقائی -