سول کورٹس کا تمام ریکارڈ آن لائن

سول کورٹس کا تمام ریکارڈ آن لائن

  

لاہور(نامہ نگار)سول کورٹس کا تمام ریکارڈ آن لائن کردیا گیا ہے،اب سائلین گھر بیٹھے سول کورٹس کی عدالتوں کے مقدمات کی اپ ڈیٹس چیک کر سکیں گے،سائلین اور وکلاء کے مقدمات کی آگہی تاریخ کی آن لائن لائن چیکنگ بھی کی جاسکی گی، سیشن جج لاہور کا کہناہے کہ آن لائن سسٹم کو فوری اپ گریڈ کردیا گیا ہے،عدالتی عملہ سائلین اور وکلاء کو درپیش مسائل حل کرے۔

مزید :

علاقائی -