سابق ضلعی کونسلر کاشف خان ترک کے والد درویش خان انتقال کر گئے
نوشہرہ (بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے پی آر او جان شیر خان، سابق ضلعی کونسلر کاشف خان ترک کے والد درویش خان بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں مرحوم عبدالمالک کے بھائی تھے مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان نوشہرہ کلاں میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کا رسم قل بدھ کے روز ان کی رہائشگا ہ نوشہرہ کلاں میں ادا کی جائے گی۔