سماجی شخصیت حاجی حبیب اللہ ضلعدارٰی انتقال کر گئے
َََََََََََََََََََََََشیرگڑھ (نامہ نگار) آبازو ڈھیرئی بدرگہ کے ممتاز سماجی شخصیت حاجی حبیب اللہ ضلعدار بقضائے الہٰی انتقال کر گئے مرحوم کو بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا وہ عرفان خان، عمران خان، قاری عبداللہ اور جنید خان کے والد بزرگوار تھے ان کی رسم قل کل بروز بدھ ان کی رہائش گاہ آبازو ڈھیرئی بدرگہ میں ادا کی جائی گی