مردان میں کورونا کے مزید24کیسسز سامنے آگئے

مردان میں کورونا کے مزید24کیسسز سامنے آگئے

  

مردان (بیورورپورٹ) مردان میں کورونا کے مزید24کیسسز سامنے آگئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد994ہوگئی اب تک وباء سے 480افراد صحت یاب ہوچکے ہیں، سرکاری اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں میں 24افراد میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے جس سے مریضوں کی تعداد994ہوگئی اس طرح 127نیگیٹو ٹسٹ بھی موصول ہوئے ہیں یوں اب تک نیگییٹو کیسیز کی تعداد2681ہوگئی 120ٹسٹو ں کا رزلٹ آنا باقی ہے جان لیو ا وباء سے 480افراد صحت یاب ہوچکے ہیں یادرہے کہ اب تک کورونا سے 50افرادجان بحق افرادہوچکے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -