عنایت اللہ خان آف لوند خوڑ انتقال کر گئے

عنایت اللہ خان آف لوند خوڑ انتقال کر گئے

  

شیرگڑھ(نامہ نگار)ممتاز ماہر تعلیم سابق بانی پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ہاتھیان عنایت اللہ خان آف لوند خوڑ انتقال کر گئے مرحوم کو بعد از نماز جنازہ لوند خوڑ میں سپرد خاک کیا گیا نمازجنازہ میں اساتذہ،صحافیوں،علاقے کے عمائدین،سرکاری افسران اورعام لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ان کی رسم قل آج بروز منگل ان کی اقامت گاہ لوند خوڑ میں ادا کی جائیگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -