مٹہ،آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان

مٹہ،آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان

  

مٹہ (نمائندہ پاکستان) مٹہ سخرہ فاضل بیگ گھڑئی میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر لگنے والی اگ نے لاکھوں روپے کا نقصان کیا سب کچھ اگ کی وجہ سے راکھ میں تبدیل چار لاکھ سے زیادہ کا نقصان ہوچکا پولیس موقع پر پہنچ گئے رپورٹ درج تفصیلات کی مطابق گذشتہ رات فاضل بیگ گھڑئی سخرہ میں نامعلوم وجوہات کی بناء مسمی فضل رحیم کے مکان میں اگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے موصول اطلاعات کی مطابق مکان میں موجود سامان جل کرمالک کا چار لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے اطلاع ملتی ہی مقامی پولیس ایس ایچ او سرباز خان کے قیادت میں موقع پر پہنچ گئے پولیس نے رپورٹ درج کی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -