وزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے سابق ڈی آئی جی میرافضل کے نام کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے سابق ڈی آئی جی میرافضل کے نام ...
وزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے سابق ڈی آئی جی میرافضل کے نام کی منظوری دیدی

  

سکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی منظوری دیدی،سابق ڈی آئی جی میرافضل نگران وزیراعلیٰ ہوں گے ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی منظوری دیدی،سابق ڈی آئی جی میرافضل نگران وزیراعلیٰ ہوں گے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن گلگت بلتستان جاری کرے گا ،گلگت بلتستان حکومت کی مدت4 جون کو پوری ہو رہی ہے ،نگران وزیراعلیٰ پر مشتمل نگران کابینہ 12 ارکان پر مشتمل ہوگی ،نگران وزیراعلیٰ 26 جون کو اپنے عہدے کا حلف لیں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -گلگت بلتستان -سکردو -