بچی کے اغوا میں معاونت کا کیس: بلوچستان ہائیکورٹ نے سینیٹر سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت منسوخ کردی

بچی کے اغوا میں معاونت کا کیس: بلوچستان ہائیکورٹ نے سینیٹر سرفراز بگٹی کی ...
بچی کے اغوا میں معاونت کا کیس: بلوچستان ہائیکورٹ نے سینیٹر سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت منسوخ کردی

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان ہائیکورٹ نے بچی کے اغوا میں معاونت کے کیس میں سینیٹر سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی۔

بلوچستان ہائی کورٹ نے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ سیشن کورٹ نے کیس میں سینیٹر سرفراز بگٹی کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ سینیٹر سرفراز بگٹی پر کوئٹہ سے بچی ماریہ کے اغوا میں معاونت کا الزام ہے۔ فیصلہ کے وقت درخواست گزار سرفراز بگٹی اور کیس میں مدعی دونوں میں سے کوئی عدالت میں موجود نہیں تھا۔

مزید :

قومی -علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -