کوروناایس اوپیزپرعمل نہ کر نابھی کوروناجیساہی خطر ناک ہے،گورنر پنجاب

کوروناایس اوپیزپرعمل نہ کر نابھی کوروناجیساہی خطر ناک ہے،گورنر پنجاب
کوروناایس اوپیزپرعمل نہ کر نابھی کوروناجیساہی خطر ناک ہے،گورنر پنجاب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ کوروناایس اوپیزپرعمل نہ کر نابھی کوروناجیساہی خطر ناک ہے۔

گورر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ کوروناگلی محلوں میں پھیل چکاہے ،ایس اوپیز پرعمل سے ہی بچاجاسکتاہے،انہوں نے کہاکہ کوروناکاچیلنج صرف پاکستان ہی نہیں پوری دنیامیں ہے،حکومت کوروناکے چیلنج سے نمٹنے کی کوشش کررہی ہے،گورنر پنجاب نے کہاکہ ایس او پیزپرعمل نہ کرنے والے خودیادوسروں کوشکارکررہے ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -