شہباز شریف کا ڈاکٹر راغب نعیمی کو فون ،ممتاز عالم دین پروفیسر محفوظ الرحمن نعیمی کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا ڈاکٹر راغب نعیمی کو فون ،ممتاز عالم دین پروفیسر محفوظ الرحمن ...
 شہباز شریف کا ڈاکٹر راغب نعیمی کو فون ،ممتاز عالم دین پروفیسر محفوظ الرحمن نعیمی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا ڈاکٹر راغب نعیمی کے تایا ممتاز عالم پروفیسر محفوظ الرحمن نعیمی کے انتقال پر اظہار تعزیت، پروفیسر محفوظ الرحمن نعیمی کی علمی کاوشیں قابل قدر ہیں جنہیں تادیر یاد رکھا جائے گا.

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ڈاکٹر راغب نعیمی کے تایا ممتاز عالم پروفیسر محفوظ الرحمن نعیمی کے انتقال پر اظہار تعزیت، پروفیسر محفوظ الرحمن نعیمی کی علمی کاوشیں قابل قدر ہیں جنہیں تادیر یاد رکھا جائے گا. انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -