ورلڈ کپ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل ، بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ، میچ کے دو ران دو تماشائیوں کو پکڑ کر باہر نکال دیا گیا لیکن کیوں ؟جانئے 

ورلڈ کپ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل ، بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ، میچ کے دو ران دو ...
ورلڈ کپ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل ، بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ، میچ کے دو ران دو تماشائیوں کو پکڑ کر باہر نکال دیا گیا لیکن کیوں ؟جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ساو¿تھپمٹن(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کے دوران دو تماشائیوں کو سٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سٹیڈیم سے نکالے گئے تماشائیوں پر نیوزی لینڈ ٹیم پر نسل پرستانہ جملے کسنے کے الزام تھا۔ تماشائیوں کی مبینہ غیرمناسب زبان کی نشاندہی سوشل میڈیا پر کی گئی تھی۔خیال رہے کہ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ساو¿تھپمٹن میں کھیلا جا رہا ہے۔بھارتی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 217 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئی جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 249 رنز بنائے۔

مزید :

کھیل -