اثاثہ جات کیس ، خواجہ آصف رہا ہوں گے یا نہیں ؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا 

اثاثہ جات کیس ، خواجہ آصف رہا ہوں گے یا نہیں ؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا ...
اثاثہ جات کیس ، خواجہ آصف رہا ہوں گے یا نہیں ؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کی ضمانت منظور کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے اثاثہ جات منی لانڈرنگ کیس میں خواجہ آصف کی ضمانت منظو ر کر لی ہے ، دو رکنی بینچ نے ن لیگی رہنما کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔یاد رہے کہ خواجہ آصف کو 29 دسمبر 2020 کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ خواجہ آصف نے درخواست ضمانت 27 مارچ 2021 کو دائر کی تھی۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر تین دن میں دلائل مکمل ہوئے تھے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -