ای سی سی اجلاس، کوروناوباسے نمٹنے کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری 

ای سی سی اجلاس، کوروناوباسے نمٹنے کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری 
ای سی سی اجلاس، کوروناوباسے نمٹنے کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) نے عالمی وباکوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہو ا جس میں بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں بارڈرمارکیٹس کیلئے فنڈزکی سمری منظور کی گئی ہے جبکہ فرنٹیئرکور کیلئے 9 کروڑ 87 لاکھ رو پے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی گئی ہے۔

 ای سی سی اجلاس میں رینجرزکیلئے ڈ ھائی کروڑکی تکنیکی ضمنی گرانٹ جبکہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کیلئے 3 کروڑ 90 لاکھ کی گرانٹ منظور کی گئی ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -