لاہور میں دہشت گردی کے کتنے خطرات تھے؟ آئی جی پنجاب نےاہم معلومات شیئر کردیں

لاہور میں دہشت گردی کے کتنے خطرات تھے؟ آئی جی پنجاب نےاہم معلومات شیئر کردیں
لاہور میں دہشت گردی کے کتنے خطرات تھے؟ آئی جی پنجاب نےاہم معلومات شیئر کردیں

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )انسپکٹر جنرل (آئی جی ) پنجاب پولیس انعام غنی نے کہا ہے کہ ہمیں دہشت گردی کے حوالے سے 60 سے زائد تھریٹس موصول ہوئے تھے جن کے حوالے سے پولیس اور خفیہ اداروں نے آپریشن بھی کئیے۔

آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ ہم دشمنوں کے نقصان کا مقابلہ کریں گے۔جن فیملیز کے  افراد زخمی ہوئے انکی مالی امداد کریں گے۔کمشنر لاہور گھروں کے نقصان کا تخمینہ لگارہے ہیں۔ دہشتگردی میں بیرونی ہاتھ ملوث  ہے۔ بیرونی ایجنسی تھوڑی مانے گی  کہ دھماکہ ہم نے کروایا۔ ہمیں 65 کے قریب تھریٹ الرٹس تھی۔سی ٹی ڈی نے پچھلے ہفتے کاروائی کرکے لوگ پکڑے۔

مزید :

قومی -