ورثاء کی تلاش

ورثاء کی تلاش

  

چوہنگ (نامہ نگار)چوکی شیر شاہ پولیس کو عبدالعزیز ولد سناز گل کی لاش ملی ہے جس کی عمر78سال قد پانچ فٹ 11انچ ہے۔یہ شخص  میرم شاہ ڈاکخانہ داتا خیل  تحصیل میران شاہ  ضلع وزیرستان کا رہائش ہے۔اگر کوئی اس کے بارے میں جانتا ہو تو اسسٹنٹ سب انسپکٹرچوکی انچارج شیر شاہ  اعتزاز لک سے03219991124پر رابطہ کریں۔

یاٹی اے ایس آئی چوکی شیر شاہ تھانہ چوہنگ سیف اللہ سے 03327063762 پر رابطہ کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -