انٹرمیڈیٹ امتحان 6جولائی سے شروع
لاہور(سٹی رپورٹر)الاہور بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والیامتحان انٹر میڈیٹ پارٹ 1 مورخہ 6 جولائی سے شروع ھونگے۔ پارٹ 1 میں کل 211651 امیدواران جن میں سے 109614 لڑکے جبکہ 102037 لڑکیاں شرکت کریں گی۔ امتحان دینے والے امیدواران کو رولنمبر سلیپس جاری کر دی گئی ہیں۔ ریگولر امیدواران اپنی رول نمبر سلپ اپنے اداروں اور پرائیویٹ امیدواران بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈون لوڈ کر سکتے ہیں۔ جبکہ ان کو ان کے دیے ہوئے پتوں پر بھی رول نمبر سلپ ارسال کر دی گئی ہیں۔ امیدواران کے لئیے 580 امتحانی مراکز قائم کئے گیے ہیں۔