لاہور میں حالیہ بارشوں سے  ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

  لاہور میں حالیہ بارشوں سے  ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے ڈینگی بخار پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس کے تدارک کے لئے پنجاب حکومت نے آئندہ چار روز میں ڈینگی کے خلاف مہم تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ہفتے کے روز باقاعدہ انسداد ڈینگی ڈے منایا جائے گا۔ ڈینگی کے خلاف مہم کے دوران مختلف ٹیمیں شہر میں واقعہ بلند و بالا عمارتوں کی چھتوں کا جائزہ لیں گی جبکہ مزید ٹیمیں لوگوں کے گھروں میں جا کر ڈینگی لاروے کا جائزہ لے کر رپورٹ تیار کریں گی۔ 
 ڈینگی

مزید :

صفحہ آخر -