کاروانِ اشرفیہ لاہور اور پین اسلامک کا حج  تربیتی پروگرام25جون کو ہو گا

کاروانِ اشرفیہ لاہور اور پین اسلامک کا حج  تربیتی پروگرام25جون کو ہو گا

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) کاروانِ اشرفیہ لاہور اور پین اسلامک کا حج ٹریننگ پروگرام25جون بروز ہفتہ تکبیر ٹریول کا حج ٹریننگ پروگرام26جون بروز اتوار کو لاہور میں ہو گا۔ پین اسلامک کا ہمدرد سنٹر میں جبکہ تکبیر ٹریول کا گرینڈ انمول نیو گارڈن لاہور میں ہو گا،عازمین حج کو بروقت پہنچنے کی درخواست کی گئی ہے۔

تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -