پرائیویٹ عازمین حج رجسٹرڈ اور منظم کارڈ ہولڈر سے بکنگ کروائیں 

پرائیویٹ عازمین حج رجسٹرڈ اور منظم کارڈ ہولڈر سے بکنگ کروائیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ملک بھر میں پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری،25 جون تک 65 سال عمر تک کے مرد خواتین اور اس سے کم عمر کے بچے تک حج درخواست دے سکتے ہیں۔وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں ناکام ہونے والوں کو بھی پرائیویٹ سکیم کے کنفرم حج میں رخواست دینے کی اجازت دی اور کہا ہے صرف رجسٹرڈ اور منظم کارڈ ہولڈر سے بکنگ کروائیں اور نان رجسرڈ اور سستے حج  کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں سے دور رہیں۔
بکنگ

مزید :

صفحہ آخر -