قصور، کھارہ روڈ پرنجی سکول سے سکیورٹی گارڈ اور لڑکی کی لاشیں برآمد 

قصور، کھارہ روڈ پرنجی سکول سے سکیورٹی گارڈ اور لڑکی کی لاشیں برآمد 

  

قصور(بیورورپورٹ) کھارہ روڈ قصور میں واقع نجی سکول سے گارڈ اور ایک لڑکی کی لاشیں برا ٓمد۔ تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ اے ڈویژن قصور نے گارڈ علی شان اور چڑیوان کی رہائشی لڑکی ثمینہ بی بی کی لاشوں کوپوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ جائے واردات سے پسٹل اور دو گولیوں کے خول بھی بر آمد ہوئے۔ پولیس نے اپنی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔

لاشیں برآمد

مزید :

صفحہ آخر -