کبیروالا:یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی، گھی اور دیگر سامان سٹاک کرنیکا انکشاف

کبیروالا:یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی، گھی اور دیگر سامان سٹاک کرنیکا انکشاف

  

    بارہ میل(نامہ نگار)کبیروالا و نواحی علاقوں میں کریانہ سٹورز(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

 مالکان نے چینی،گھی اور ودیگر اشیا خوردونوش کا سٹاک کرلیا ہے اور ان چیزوں کے ریٹس بھی گاہکوں سے من مرضی کے وصول کرتے ہیں،یوٹیلٹی سٹورز پر بھی اشیا خوردونوش اکثر و اوقات نایاب ہوتی ہیں،یوٹیلٹی سٹوروں پر من پنسد افراد کو اشیا خوردونوش دی جاتی ہیں،گاہک جب کریانہ سٹوروں پر جاتے ہیں تو دکاندار حضرات غریبوں کی چمڑی اتار لیتے ہیں،عوام کو اگر سستی اشیا ملیں یا مہنگی انہوں نے پیٹ تو اپنا بھرنا ہوتا ہے،عوامی و سماجی حلقوں نے حکام بالا سے اپیل کی ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیا جائے اور کریانہ سٹور مالکان جو کہ اشیا سٹاک کررہے ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ مذکورہ اشیا عام آدمی آسانی سے خرید سکے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -