لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس،متعدد ججز کو ترقی دینے کی منظوری

لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس،متعدد ججز کو ترقی دینے کی منظوری

  

 ملتان (خصو صی  رپورٹر )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی کی زیر صدارت لاہور ہائیکورٹ(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

 کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں 25 سینیئر سول ججز کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی جبکہ 81 سول ججز کو سینئر سول ججز کے عہدے پر ترقی دینے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس ضمن میں رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ عرفان احمد سعید نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -