کوٹ ادو میں تاجر قتل،وارداتوں کیخلاف دکاندار سراپا احتجاج

کوٹ ادو میں تاجر قتل،وارداتوں کیخلاف دکاندار سراپا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ جانبحق اصغر شاہ کو آہوں سسکیوں کیساتھ سپرد خاک(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)
 کردیا گیا، پولیس مبینہ ڈکیتیوں کا سراغ لگانے میں ناکام ہوگئی گزشتہ روز اصغر شاہ نامی تاجر کو دن دیہاڑی دکان میں قتل کردیا گیا جس سے علاقہ میں خوف و حراس پھیل گیا ہے مقتول کو آہوں سسکیوں کیساتھ سپرد خاک کردیا ناگہانی موت ہر ہر آنکھ اشکبار تھی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی سوگواران میں بیوہ سمیت 4 سالہ بیٹی 2 سالہ بیٹا شامل ہیں انجمن تاجران نے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔