پنجاب حکومت کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دستاویزات فراہمی کا آخری موقع 

   پنجاب حکومت کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دستاویزات فراہمی کا آخری موقع 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری کے دستاویزات کی فراہمی کیلئے 30 جون تک آخری موقع دے دیا،درخواست گزار کا موقف ہے کہ  اتنا عرصہ گزرے کے باوجود پنجاب حکومت سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری کی دستاویزات فراہم نہیں کر رہی، پنجاب حکومت دستاویزات کی فراہمی میں ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے، عدالت سے استدعاہے کہ صوبائی حکومت کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری کی تمام دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے، اس درخواست پر مزید سماعت 30 جون کو ہو گی۔

مزید :

علاقائی -