ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا چھاپہ،نوجوان گرفتار، کارروائی تیز

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا چھاپہ،نوجوان گرفتار، کارروائی تیز

  

بہاولپور(بیورو رپورٹ) ٹرسٹ کالونی بہاول پورکے رہائشی محمدصدیق  (بقیہ نمبر46صفحہ7پر)

نے بتایا کہ گذشتہ روز رات 3 بجے کے قریب میرے گھرکی گھنٹی بجی اورپرائیوٹ گاڑی میں سوار تین سے چارافراد میرے گھرمیں داخل ہوئے اور میراموبائل اوردیگرافراد کاموبائل چیک کرنے لگے اور دریافت کرنے پربتایا کہ ہم  ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ ملتان سے آئے ہیں بعدازاں اس نے میرے نوجوان بیٹے طلحہ کاموبائل چیک کیا اوراس کو اپنے ساتھ گاڑی میں بٹھاکر لے گئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -