1122نے پنجاب بھر میں 660ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا 

1122نے پنجاب بھر میں 660ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس نے  24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 660ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جس میں 380افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔293معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز کی جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ بھی کم ہوا۔162ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں ملتان49 حادثات میں 54متاثرین کے ساتھ تیسرے نمبرپررہا۔

مزید :

علاقائی -