بدر ایکسپریس کو چک جھمرہ اور دیگر اسٹیشنوں پر ایک منٹ رکنے کی اجازت

بدر ایکسپریس کو چک جھمرہ اور دیگر اسٹیشنوں پر ایک منٹ رکنے کی اجازت

  

  ملتان (   نیوز  رپورٹر )  ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے(بقیہ نمبر47صفحہ7پر)

 پیش نظر لاہور۔ فیصل آباد۔ لاہور کے درمیان چلنے والی بدر ایکسپریس (112DN/111UP)  کو چک جھمرہ اور بہا لیکے ریلوے اسٹیشن پر ایک منٹ کے لیے رکنے کی اجازت دیدی ہے۔ اس فیصلے پر پر فوری عمل درآمد ہوگا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -