باڑہ قدیم میں ٹریفک حا دثہ کے نتیجے میں جو اں سالہ لڑکا جاں بحق
پشاور(کرائم رپورٹر)سر بند پولیس سٹیشن کی حدود باڑہ قدیم میں ٹریفک حا دثہ کے نتیجے میں جو اں سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی طا رق خان ولد زین اللہ سکنہ افغا نستان حال باڑہ قدیم نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکا بھیتجا سڑک کے کنا رے جا رہا تھا کہ اسی دوران نامعلوم مسلح مو ٹر کا ر ڈرا ئیور نے اسکو ٹکر ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں حیا ت آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا جہاں پر وہ کئی گھنٹے زند گی و مو ت کے کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا پولیس نے نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا اور نامعلوم ملزم ڈرائیور کیخلاف مقد مہ درج کر کے تحقیقا ت شروع کردی ہے۔