پشاور میں غیر قانونی طور پر مقیم 11 افغان گرفتار
پشاور(کرائم رپورٹر)صو بائی دار الحکومت پشاور کے مختلف تھا نہ جا ت کی حدود میں غیر قا نو نی طور پر مقیم 11افغا نیو ں کو حراست میں لیکر انکے خلاف 14فا رن ایکٹ کے تحت مقد ما ت درج کر لئے گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق پشاور پولیس نے غیر قا نو نی طور پر مقیم افغا نیو ں کیخلاف کا روائیو ں کی دوران گیا رہ افغا ن با شندو ں کو حرا ست میں لے لیا گیا جن میں تھا نہ شا ہ قبو ل کی حدود سے افغا ن با شند ہ امدا د اللہ ولد عبدالغفا ر، عبد المجیب ولد خا نز ادہ، ہشت نگری پولیس نے اشر ف روڈ سے طا رق ولدمحمد عاصم، ہشت نگری با زار سے عا شق اللہ ولد محمد یو سف، مچنی گیٹ سے شہزا د ولد نو ر گلا ب، چمکنی کے علا قے سے حکمت اللہ ولد یا ر گل، عر فا ن ولد بختیار، ریگی کا فور ڈھیری سے افسر علی ولد بر یا لے، پشتہ خرہ بو رڈ با زار سے محمد سا جد ولد محمد نعیم ریگی ما ڈل ٹا ن پولیس سٹیشن سے نعمت اللہ ولد حا جی طا لب دین، علی ولد شیر زما ن، شا ہد ولد محمد انور اور اسد اللہ ولد محمد ایو ب سا کنا ن افغا نستا ن شا مل ہیں جنکے پا س نہ تو افغا ن سیٹیزن کا رڈ تھے اور نہ ہی دیگر دستا ویزات پولیس کو پیش کر سکے پولیس نے ملزم افغا ن با شندو ں کیخلاف 14فا رن ایکٹ کے تحت مقد ما ت درج کر لئے ہیں۔