بیوہ فقیر محمد خان کی رسم قل آج ہو گی
شبقدر (نمائندہ خصوصی)شبقدر مٹہ مغل خیل بیوہ فقیر محمد خان اور سابقہ ممبر نیپرا اسلام آباد انجنئیر عبدالر حیم خان اور چیف ایکزیکٹیو ائیسکو جاوید پرویز کی والدہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کی آبائی گاں مٹہ مغل خیل میں اداکی گئی مرحومہ کی رسم قل بروز جمعرات بتاریخ 23 جون 2022 کو مٹہ مغل خیل میں منقعد ہوگی دوست و احباب سے شرکت کی التجا ہے