ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کی جائے ، ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کی جائے ، ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا
ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کی جائے ، ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایم کیو ایم نے ضمنی الیکشن میں پاک فوج کی تعیناتی کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ۔  خط  ایم کیوایم کےڈپٹی کنوینرکنورنویدجمیل نےالیکشن کمیشن کو لکھا۔

نجی ٹی وی   دنیا نیوز کے مطابق این اے 240 میں 2 پارٹیوں کی فائرنگ کےباعث خونریزی ہوئی، ان حالات میں پولنگ کےروزفوج اوررینجرزتعینات کی جائے

ایم کیو ایم کی جانب سے  این اے 245کاضمنی الیکشن 27 جولائی بدھ کےبجائےاتوارکوکرانےکامطالبہ بھی کیا گیا۔  

مزید :

اہم خبریں -قومی -الیکشن -