کراچی میں نوجوان کو بچانے کیلئے نہر میں چھلانگ لگانے والے 5افرادبھی ڈوب گئے 

کراچی میں نوجوان کو بچانے کیلئے نہر میں چھلانگ لگانے والے 5افرادبھی ڈوب گئے 
کراچی میں نوجوان کو بچانے کیلئے نہر میں چھلانگ لگانے والے 5افرادبھی ڈوب گئے 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے بینظیر پارک کے قریب نہر میں گرنے والے نوجوان کو بچانے کیلئے کودنے والے 5افراد بھی ڈوب گئے ،جن میں سے 2کو ریسکیو ٹیموں نے بچا لیا ہے ۔

نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق کراچی کے بینظیر پارک کے قریب میں سیف اللہ نامی نوجوان گر گیا جسے بچانے کیلئے 5نوجوانوں نے نہر میں چھلانگ لگائی جو کہ خود بھی ڈوب گئے ریسکیو ٹیموں نے کودنے والے 2افرا دکو ڈوبنے سے بچا لیا اور تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا ہے جب کہ ڈوبنے والے نوجوان سیف اللہ کی لاش کو بھی نکال لیا گیا ہے تاحال ڈوبنے والے باقی 3افرا دکی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -