مظفر آباد میں گاڑی کھائی میں گر گئی ، 4افراد جاں بحق ایک زخمی

مظفر آباد میں گاڑی کھائی میں گر گئی ، 4افراد جاں بحق ایک زخمی
مظفر آباد میں گاڑی کھائی میں گر گئی ، 4افراد جاں بحق ایک زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مظفر آباد میں کھیریاں سے چھتر کلاس آنے والی گاڑی گہری کھائی میں گر گئی ،گاڑی میں سوار 4افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے 
نجی ٹی وی "جیو نیوز "کے مطابق مظفر آباد میں گاڑی گہری کھائی میں گر گئی ہے جس سے ایک ہی گھر کے 4افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ہے، گاڑی کھیریاں سے چھتر کلاس جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا، پولیس کی جانب سے تاحال حادثہ کی کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔