توانائی بچت مہم، سٹیٹ بینک نے ’ورک فرام ہوم‘ کی پالیسی بنالی

توانائی بچت مہم، سٹیٹ بینک نے ’ورک فرام ہوم‘ کی پالیسی بنالی
توانائی بچت مہم، سٹیٹ بینک نے ’ورک فرام ہوم‘ کی پالیسی بنالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے توانائی بچت مہم کے تحت ’ورک فرام ہوم‘ گھر سے کام کرنے کی پالیسی بنالی۔

مرکزی  بینک  نے توانائی بچت مہم کے تحت ملازمین کو ہفتے میں دو روز گھر سے کام کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملازمین آفیشلز  ملاقاتوں میں کمی لائیں، ائیر کنڈیشن کا استعمال احتیاط سے کریں اور دفتر میں دیر تک کام نہ کیاجائے۔

مزید :

بزنس -