مزنگ، ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج 

مزنگ، ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)مزنگ پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم محمد شہباز ارشد گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق  ایس ایچ او مزنگ   نے 15کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم شہباز ارشد کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 30 بور پسٹل اور گولیاں برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 

مزید :

علاقائی -