انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران کو رینک لگانے کی تقریب

انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران کو رینک لگانے کی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران کو پروموشنل رینک لگانے کی تقریب کا انعقا د کیا گیا ؎ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود نے رینک لگائے۔
، تقریب میں ترقی پانے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو رینک لگائے گئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی پروموٹ ہونے والے افسران کو مبارکباد بھی دی گئی۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش نے کہا کہ شہریوں کی بھلائی کے لئے مزید دلجمعی سے محنت کریں۔، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لا ہو ر کا مر ان عا دل نے کہا کہ بروقت ترقی ہر ملازم کا بنیادی حق،کارکردگی میں مزید بہتری آتی ہے،پولیس افسران بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے شہریوں کیلئے آسانیاں پیدا کریں۔ترقی پانے والوں میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد ندیم اور محمد ناظم شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -