عائشہ چوہدری اور فروزہ علی سٹیج پر اہم کردار ادا کریں گی

عائشہ چوہدری اور فروزہ علی سٹیج پر اہم کردار ادا کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (فلم رپورٹر)مصنف و ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک نے عید الضحٰی پر شائقین کو لاجواب تحفہ دینے کے لیے قمر کس لی تفصیلات کیمطابق محفل تھیٹر عید الضحٰی کے موقع پر ڈرامے کا سکرپٹ مکمل عید پر سٹیج ہونے والی انمول کہانی کا نام "عید اور محبت" فائنل کردیا گیا کاسٹ میں عائشہ چوہدری اور فروزہ علی زندگی کے یاد گار کرداروں میں نظر آئیں گی جبکہ دیگر کاسٹ بہت جلد فائنل کرنے کے بعد باقاعدہ ریہرسل شروع کردی جائے گی ڈاکٹر اجمل ملک کا کہنا تھا ہمیشہ کی طرح شایقین کو میعاری تفریح فراہم کرنا میرا میشن ہے۔
جس کے لئے پوری ٹیم بھرپور محنت کررہی ہے جیسے عوام مدتوں یاد رکھئے گی ڈرامہ کے ایسوسی ایٹ اشفاق چوہدری اور پروڈیوسر سید محمد یوسف ہیں۔

مزید :

کلچر -