فیصل آباد حج و عمرہ سروسز کا قافلہ جدہ پہنچ گیا

فیصل آباد حج و عمرہ سروسز کا قافلہ جدہ پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) فیصل آباد حج و عمرہ سروسز کے عازمین کا قافلہ چیف ایگزیکٹو مشتاق شیخ کی قیادت اور حاجی یعقوب شیخ کی رفاقت میں لاہور سے جدہ پہنچ گیا۔