چکی آٹے کی فی کلو قیمت میں 10روپے اضافہ

  چکی آٹے کی فی کلو قیمت میں 10روپے اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)صوبائی دارلحکومت میں آٹا چکی مالکان نے قیمت میں 10روپے فی کلو اضافے کا اعلان کر دیا۔جس سے فی کلو قیمت قیمت 160روپے سے بڑھ کر 170روپے ہو گئی ہے نئی قیمت کا اطلاق آج (جمعہ) سے ہوگا۔
چکی آٹے

مزید :

صفحہ اول -