عید سے قبل مہنگائی میں اضافہ تشویشناک

عید سے قبل مہنگائی میں اضافہ تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ عید سر پر آچکی ہے لیکن مہنگای کا خاتمہ نہیں ہوا اشیاے خوردونوش اور اشیاءصرف دونوں ہی عوام کی پہنچ سے دور ہو چکے ہیں مرغی کی قیمت کا سات سو روپے کے قریب پہنچ جانا المیہ ہے۔

 غریب ا?دمی کے پاس ایک مرغی کی شکل میں سستی پروٹین کا حصول تھا مگر اب یہ مرغی اور اس کے انڈے گرمیوں میں بھی ڈھای سو روپے درجن کے قریب پہنچ جانا غریب دشمنی ہے ہم نے پہلے بھی کہا ہے اور اب بھی کہہ رہے ہیں کہ عوام کی مہنگای کرنے والے مافیا سے نجات دلای جاے جو لوگ مصنوعی مہنگای کرتے ہیں اور ناجایز منافع خوروی کرتے ہیں ان کو نشان عبرت بنانا ہوگا ایسا کرنے سے ہی باقی لوگ خود بخود سدھر جایں گے۔