سندھ ہائیکورٹ نے انسداد دہشتگردی عدالت کو عذیر بلوچ کےخلاف درج 5 مقدمات کا فیصلہ کرنے سے روک دیا

 سندھ ہائیکورٹ نے انسداد دہشتگردی عدالت کو عذیر بلوچ کےخلاف درج 5 مقدمات کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کو عذیر بلوچ کے خلاف درج 5 مقدمات کا فیصلہ کرنے سے روک دیا۔پراسیکیوٹرجنرل سندھ نے ٹرائل کورٹ کو عذیر بلوچ کیخلاف درج 5 مقدمات کا فیصلہ کرنے سے روکنے کی درخواست دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ٹرائل کورٹ پراسکیوشن کاموقف سنے بغیر کیسز کا فیصلہ کرنے جا رہی ہے، ٹرائل کورٹ کو مقدمات کا فیصلہ کرنے سے روکا جائے۔عدالت نے اے ٹی سی کو حکم دیا کہ سندھ ہائی کورٹ کا حتمی فیصلہ آنے تک عزیر بلوچ کیخلاف مقدمات کافیصلہ نہ کیا جائے۔
عذیر بلوچ

مزید :

صفحہ آخر -