محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن کے مقدمات سے ڈسچارج کرنے کےخلاف اپیل پر سماعت
لاہور ( نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن کے مقدمات سے ڈسچارج کرنے کےخلاف اپیل پر سماعت کی فاضل عدالت نے حکومتی اپیل پر محمد خان بھٹی کی تعمیل کے لئے دوبارہ نوٹس جاری کردیئے عدالت کا محمد خان بھٹی کی تعمیل کروا کر 11 جولائی کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت ،جسٹس انوارالحق پنوں نے پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کی۔
سماعت