کشتی حادثہ، جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کےلئے صدر ،وزیر اعظم کو خط 

کشتی حادثہ، جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کےلئے صدر ،وزیر اعظم کو خط 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور ( نامہ نگار خصوصی) یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کے جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے لئے صدر پاکستان اور وزیر اعظم کو خط لکھ دیا گیا خط میں کہا گیا ہے کہ کئی سالوں میں ایسے کشتی حادثے پیش آئے اصل ملزمان بے نقاب نہیں ہوسکے ،کہی قیمتیں جانیں ایسے حادثات میں ہوئیں مگر جامع تحقیقات نہیں ہوئیں، ایف آئی اے ان واقعات کی تحقیقات صاف شفاف نہیں کر سکتا،اعلیٰ عدالتوں کے ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے۔
خط

مزید :

صفحہ آخر -