شجاع آباد میںپیپلز پارٹی ان ایکشن،پی ٹی آئی، ن لیگ کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ تیز، جوڑ توڑ

شجاع آباد میںپیپلز پارٹی ان ایکشن،پی ٹی آئی، ن لیگ کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
شجاع آباد،سکندرآباد(تحصیل رپورٹر، نمائندہ پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ ن پی ٹی آئی کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری پی ٹی آئی کے اہم رکن شیخ عبدالباری مسلم لیگ ن یوسی شاہ پور ابھا کے سابق وائس چیئرمین ملک توفیق سابق کونسلروں میں ملک احمد(بقیہ نمبر7صفحہ6پر )
حسن ملک رزاق احمد پہوڑ حاجی کریم بخش پیر عیسی اقبال خان حافظ ثنااللہ اکرم موہانہ سجا دبلوچ کی سربراہی میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضاگیلانی سید عبدالقادرگیلانی کی حمایت کا اعلان کیا اور آئندہ الیکشن میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بڑے صاحبزادے سید عبدالقادرگیلانی کی بھر سپورٹ کرنے کا بھی اعلان کیا حلقہ این اے 152میں پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنا مکمل ہولڈ کرلیا مختلف جماعتوں کے لوگ بڑی تعدا د میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے ہیں جس سے این اے158میں سید عبدالقادر گیلانی مظبوط امیدوار کے طور پر سامنے آگئے ہیں