اینٹی کرپشن ٹیم کا روہیلانوالی میں آپریشن، پولیس افسر رشوت لیتے گرفتار

اینٹی کرپشن ٹیم کا روہیلانوالی میں آپریشن، پولیس افسر رشوت لیتے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفر گڑھ،روہیلانوالی، اڈاگل والا (بیور رو رپورٹ، خبر نگار،نامہ نگار) مظفرگڑھ اینٹی کرپشن حکام کی روہیلانوالی میں کاروائی دوران کاروائی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پولیس افسر کو گرفتار کرلیا،، اینٹی کرپشن حکام کے(بقیہ نمبر19صفحہ6پر )
 مطابق ملزم نے سائل سے کام کی غرض سے 50 ہزار روپے نقدی وصول کی ملزم کی شناخت عامر سانگی کے نام سے ہوئی ملزم تھانہ روہیلانوالی میں بطور سب انسپکٹر تعینات تھا،،اینٹی کرپشن ٹیم نے ملزم کو گرفتار کرکے 50 ہزار روپے رقم برآمد کرلی۔