آئندہ الیکشن کےلئے پولنگ سکیم تیار، ملک بھر میں 93ہزار371سٹیشنز بنانے کا فیصلہ
احمد پور شرقیہ (نامہ نگار)الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کےلیے پولنگ اسکیم تیار کرلی۔ ملک بھر میں 93 ہزار 371 پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں 59 ہزار 871 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے۔ پنجاب میں 14 ہزا(بقیہ نمبر21صفحہ6پر )
ر 960 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس جبکہ 9 ہزار 974 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ الیکشن کمشنر ضلع بہاولپور نے بھی تمام انتظامات مکمل کرلیں