نشتر ہسپتال، ڈینگی کا حملہ،دو افراد میں وائرس کی باقاعدہ تصدیق

نشتر ہسپتال، ڈینگی کا حملہ،دو افراد میں وائرس کی باقاعدہ تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج دو مریضوں میں ڈینگی کے مرض کی تصدیق ہو گئی ہے دونوں مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ میں اس مرض کا انکشاف ہوا ہے ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق ہسپتال میں اس وقت کورونا کے شببہ میں ایک بھی مریض زیر علاج نہےں۔